Non ti piace? Non importa! Puoi restituire gli articoli fino a 30 giorni
Non puoi sbagliarti con un buono regalo. Con il buono regalo, il destinatario può scegliere qualsiasi prodotto della nostra offerta.
Fino a 30 giorni per il reso
'London Yatra' is Dr. Manazir Ashiq Harganvi's travelogue when he visited London to read a paper in a seminar.
"لندن یا ترا" ایک دلچسپ سفر نامہ ہے۔ مناظر عاشق ہرگانوی کی خوبی یہ ہے کہ وہ بات سے بات نکالتے ہیں، حوالوں سے حوالے ، اقتباس سے اقتباس اور یادوں سے یادیں اجاگر کرتے ہیں۔ اس سفر نامے میں یادوں کی مہک بھی ہے، خوابوں کی جھلک بھی اور خیالوں کی کسک بھی۔ خیالات، خواب اور یادیں خواہ وہ خوشگوار ہوں یا دلخراش، طربناک ہوں یا المناک، زندگی کے سفر میں متوازی چلتی رہتی ہیں۔ یہ سفر نامہ بھی ، ایک نوع کا یادوں اور خیالوں کا محشرستان کہا جا سکتا ہے۔ اس میں خیالات کبھی دریا کی طبع پرسکون تو کبھی تیز و تند اور کبھی بالکل ساکت و جامد ! لندن یاترا میں یہ کہانی بار بار دہرائی گئی ہے۔
Ciao! Sono Libroamiko, il tuo consulente di libri.
Come posso aiutarti?